Breaking NewsInternationalPakistan بھارتی صدر کے لئے بری خبر۔ August 18, 2015 FacebookTwitterPinterestWhatsApp تازہ ترین) بھارت کے صدر پرناب مکھر جی کی بیوی سورا مکھر جی کا منگل کی صبح انتقال ہو گیا ہے۔ ان کی عمر 74 سال تھی۔ صدر پرناب مکھر جی کے ٹویٹر اکاوئنٹ سے ان کے انتقال کی خبر دی گئی ہے۔