برطانوی پارلیمینٹ کے باہر لگی ہٹلر کی تصویر کو مودی سے تشبیہہ دے دی

تازہ ترین— بھارت میں مودی سرکار کی طرف سے شدت پسندی کی حمایت پر دنیا  میں تنقید کا سلسلہ شروع ہوindian prime minister گیا ہے- مودی سرکار کی انتہا پسندی حد سے تجاوز کر گئ اب مودی سرکار عدم برداشت سے باہر ہو گئ ہے- برطانیہ کے ایک گروپس نے آواز نیٹ ورک کے نام سے ایک تنظیم بنائی ہے اس  اس تنظیم نے لیزر لائت سے ایک تصویر بنائی(Modi not welcome in uk) کا نعرہ ہے- مودی کےخلاف نعرے لکھے گئے ہیں کہ مودی کے خلاف برطانیہ میں مظاہرہ کی جائے گا-

Leave a Reply