کیا چیزبیماریوں سے بچاَئے؟

تازہ ترین— کالی مرچ جو کے کھانے میں ذائقہ اور خوشبو پیدا کرتی ہے اور اس کے بغیر کھانا نا مکمل ہے اور black paperاس کا نام سنتے ہی نئ نئ ڈش کا خیال آتا ہے- لیکن کالی مرچ نہ صرف کھانے کا ذائقہ بڑھاتی ہے بلکہ یہ بہت سی بہماریوں سے بھی بچاتی ہے اس کا ستعمال آپ کو کئ بیماریوں سی محفوظ رکھتے ہیں- اگر آپ کو اس کے   بے شمار فواِئد جان لے تو آپ اس کو اپنے

کچن میں ختم نہیں ہونے دے گے جی ہاں کالی مرچ جس کے دانے دانے میں

شفا ہے-

نظام ہضم میں درستگی:

کالی مرچ معدی کے نظام کو درست رکھتی ہے اور معدے کو تحریک دیکر ہائیڈرو کلورک نامی ایسڈ میں اضافے کا سبب بنتی ہے- اور یہ ایسڈ پروٹین اوردوسری مرغن غذاﺅں کو ہضم کرنے میں مدد دیتی ہیںجس سے آپ قبض یا ڈائریا کا شکار نہیں ہوتے ہیں

دماغی قوت بڑھائے:
ماہرین کےمطابق کرکومن نامی مرکب کے ساتھ کالی مرچ کا استعمال دماغی خلیوں کی حفاظت میں کمی واقع کرنے کا ذریعہ بنتی ہے-

صاف شفاف جلد:

دودھ کی بلایئ میں اس کو استعمال کیا جایے تو جلد کو صاف کر کے رنگ صاف کرتی ہے-

ڈپریشن کو دور:

اس کا استعمال ڈپریشن کو دور کرتا ہے-

فلو وزکام کو خاتمہ:

نزلہ وزکام کی وجہ سے بند ناک کھولنے میں مدد دیتی ہے-

قوت قلب میں اضافہ:

قوت قلب میں اضافے کا سبب بنتی ہے اور  آینٹی آکسڈنٹس کے اضافے کیلے بھی بہت ہی فائدے مند ہے-

کینسر سے حفاظت:

کینسرکو جسم میں پھیلاﺅ سے روکنے میں مدد ومعان سمجھتی جاتی ہے اور مٹی گن کینسر سینٹر کی تحقیق کے مطابق کالی مرچ چھاتی کے کینسر کو پیدا ہونے میں بہتر ہے-

Leave a Reply