نوٹ اگھلتا ہوا بھارتی سمندر

تازہ ترین) ممبئی کا سمندر اس وقت نوٹوں کی گنگا بن گیا جب گیٹ وے پر شہریوں نے ہزار کے نوٹ تیرتے ہوئے دیکھے ۔  نوٹوں کے حصول کے لیئے کئی Inidan ocean started pouring rupeesشہریوں نے سمندر کی گہرائی کی پرواہ نہ کرتے ہوئے  چھلانگیں لگادیں  اور اپنی جان کی بازی لگا کر پانی سے نوٹ نکال لائے ۔

دوسری طرف پولیس کا کہنا ہے کہ پانی میں چھلانگ لگا کر نوٹ پکڑنے والے افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔ جب کہ نوٹوں کو پانی میں اس طرح پھینکنے کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Leave a Reply