سرکاری دفاتر کے لئے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔

تازہ ترین) وزارت داخلہ نے وزارت مزہبی امور کے ساتھ مشاورت کے بعد سرکاری دفاتر میں نماز کا اہتمام کرنے کے لئے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔تمامInterior Minister releases notification for prayer سرکاری دفاتر میں نماز کے اوقات میں لازمی وقفہ کیا جائے گا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق گرمی میں پیر سے جمعرات تک نماز ظہر کے لئے 1 بج کر 15 ایک بج کر 45 منٹ تک وقفہ ہو گا جبکہ سردی مین 1 بجہ سے لے کر 1 تیس تک وقفہ ہو گا۔جبکہ جمعہ کی نماز کے لئے پورا سال بارہ بج کر 45 منٹ سے لے کر 2 بج کر 15 منٹ تک وقفہ ہو گا۔وزارت داخلہ نے تمام سرکاری دفاتر اور وزارتوں کو نماز کے اہتمام کے لئے خطوط بھی لکھ دیئے ہیں۔

Leave a Reply