وزیرِداخلہ سندھ کا رشید گوڈیل کے بارے میں انکشاف

کراچی(تازہ ترین) بدھ کے روز لاڑکانہ رینج پولیس کی اور دیگر افسران کے ایک اجلاس کی صدارت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ سہیلInterior Minister Sindh claimed about Rasheed Godil انور سیال نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ کے رکن اسمبلی رشید گوڈیل یقینا ان کی ذاتی حفاظت کے لئے پولیس گارڈز فراہم کی گئی تھی، لیکن انھوں نے  مجاز اتھارٹی کو بتائے بغیر کسی اور کو ان کی خدمات منتقل کر دی۔رشید گوڈیل پر حملے کے بارے میں انھوں نے کہا کہ ایم ان اے کسی بھی پولیس یا نجی گارڈ کے بغیر تھے جب انھیں  موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی طرف سے نشانہ بنایا گیا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ حملے کا مقصد کراچی میں حاصل پرامن ماحول چکناچور کرنا تھا

Leave a Reply