ڈاکٹر عاصم سے ابتدائی تفتیش

اسلام آباد(تازہ ترین) ڈاکٹر عاصم کی عدالت میں پیشی کے دوران اہم انکشاف سامنے آئے ہیں۔ڈاکٹر عاصم اہم سیاسی شخصیت سے متعلق اہم معلومات رکھتے Investigation from Dr Asim revealed secretsہیں اور ان کی بدعنوانی کے متعلق سب جانتے ہیں۔ان سے منی لانڈرنگ اور اکاؤنٹس سے متعلق بھی تفتیش کی گئی  اس کے علاوہ ایل پی جی ٹائکون اقبال خان کے ساتھ پارٹنرشپ کی تحقیقات کی گئی۔سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے والے اہم گروہ کا انکشاف ہوا  جس میں بہت سی اہم شخصیات ملوث ہیں۔

Leave a Reply