قیام امن کے لئے بڑا اعلان کر دیا۔

تازہ ترین) ایران کی نائب صدر معصومہ ابتکار کا کہنا ہے کہ ایران گزشتہ ماہ ہونے والے جوہری معاہدے کے بعد مشرق وسطی میں امن و امان کے قیام کےIran wants peace in Asia لئے دیگر عالمی طاقتوں کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایرن کا یہ حق ہے کہ وہ اپنا دفاع کرے لیکن اس کا خطے پہ غالب آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here