تل ابیب میں ایرانی پرچم لہرا دیا گیا

تازہ ترین) اسرائیل میں ایرانی سفارت خانے کے قیام اور دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی کوششیں کرنے والے انسانی حقوق کے کارکنوںIranian flag hosted in Israel اور عام شہریوں نے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے تل ابیب میں واقع عمارت پر ایک بینر بھی لہرا دیا ہے  جس پر علامتی طور پر جلد ہی اسرائیل میں ایرانی سفارتخانے کے قیام کے الفاظ بھی تحریر ہیں۔

دوسری جانب سیاسی پیشواؤں کو یہ اقدام سخت ناگوار گزرا ہے  اور انھوں نے دونوں ممالک میں سفارتی تعلقات کے قیام کی کوششیں کرنے والوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔

Leave a Reply