کرپشن کے الزامات پر نائب وزیراعظم مستعفی۔

تازہ ترین) غیر ملکی ایجنسی کے مطابق عراق کی سپریم جوڈیشل کونسل کے ترجمان عبدالستار برق دار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نائب وزیراعظم برائےIraqi deputy Prime Minister resigns over corruption allegation توانائی باھا العراجی نے استعفیٰ دے دیا ہے اور چیف پراسیکیوٹر نے ان کے خلاف الزامات کی تفتیش کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ واضح رہے کہ عراقی پارلیمنٹ کے سپیکر سلیم الجبوری نے گزشتہ روز وزیراعظم حیدر العبادی سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ بدعنوان وزرا کو کابینہ سے فوری طور پر نکال دیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here