پی کے   کی جان ۔۔۔کیا آرہے  ہیں پاکستان؟؟؟

Is Amir khan is coming Pakistan or not???

تازہ ترین) پچھلے دنوں میں   بھارتی اداکار عامر خان پر انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے کافی تنقید کی گئی اور انتہا پسندی اس حد تک بڑھ گئی تھی کہ عامر خان کو تھپڑ مارنے کا ایک لاکھ انعام رکھ دیا گیا۔اس سب   کی وجہ سے وقتی طور پرعامر خا ن امریکہ منتقل ہوگئےہیں اور آخری بار ان کو ممبئی انٹرنیشنل ایئر  پورٹ پر دیکھا گیا۔

ہندو انتہا پسندی حد سے باہر

ملک میں  بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کو دیکھتے ہوئے عامر خان کی بیوی نے ان کو تجویز دی تھی کہ بھارت چھوڑ کر کسی اور ملک میں منتقل ہو جائیں کیونکہ وہ اپنے بچوں کی سیکیورٹی کو لے کر انتہائی پریشان تھیں ۔ عامر خان کے اس بیان کے بعد انتہا پسند ہندووں نے ان کے گھر کا گھیراؤ کرلیااور ان کے پوسٹر ز بھی جلائے جبکہ شیوسینا کے ایک گروپ نے تو عامر خان کیلئے ٹکٹیں بھی بک کرو ا دیں تھیں ۔

Leave a Reply