کپل شرما اور کنگ خان مد مقابل؟

ممبئی (تازہ ترین)بولی وڈ ڈائریکٹرز عباس مستان کا کہنا ہے کہ انھوں نے انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان کو اُس وقت چانس دیا،جب وہ بولی وڈ میں نئے تھےIs Kapil Sharma competing with King Khan اور آج شاہ رخ ایک سپر اسٹار ہیں، بالکل اُسی طرح اب وہ کپل شرما کو لانچ کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ہندوستانی نیوز ویب سائٹ انڈین ایکسپریس  پر عباس-مستان کا کہنا ہے کہ انھوں نے جب کامیڈی فلم بنانے کا سوچا تو ان کے ذہن میں صرف کپل شرما کا ہی نام آیا۔جب تک فلم کے لیے اداکار کا نام فائنل نہیں ہوجاتا، ہم اسکرپٹ کو آگے نہیں بڑھاتے اور کپل کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے ہمیں اس بات کا یقین تھا کہ صرف وہ ہی اس کردار سے انصاف کرسکتے ہیں۔آب  دیکھنا یہ ہے کہ شارخ کی طرح کپل بھی کامیاب ہوتے ہیں یہ نہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here