کیا مسلم لیگ (ن) جیت رہی ہے؟؟؟

تازہ ترین)  کیا مسلم لیگ (ن) جیت رہی ہے؟؟؟ ایسا کیوں لگ رہا ہے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ووٹنگ ٹرن آؤٹ بہت کم رہا۔   حالیہ تجزیوں کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف کا ووٹر گھر سے نکلا ہینہیں۔۔۔اور۔۔۔ گھر میں رہ کر ہی سوشل is pnm n winningمیڈیا پر ٹویٹ کرتا رہا۔

پاکستان تحریکِ انصاف کے لیئے  یہ لمحہ فکریہ ہے کہ پی ٹی آئی کا ووٹر جو ہر جلسے، جلوس اور ریلیوں میں تو نظر آتا ہے لیکن ووٹ ڈالنے گھر سے باہر نہیں آتا۔

اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) اوپر نظر آرہی ہے۔

Leave a Reply