کیا سوشل میڈیا وقت کاضیاع ہے!

یہ ایک بہت منفرد سوال ہے اور ہر کوئی اِس کا مختلف اور انتہائی سادہ جواب دے سکتا ہے۔ حقیقتی زندگی میں بہت مصروف لوگ سوشل میڈیا پر کتنا وقتIs social media wastage of time گذارتے ہیں؟۔ اور اِس طرح کے لوگ جن کا سارا دن کسی بھی وجہ سے لوگوں سے ملنے اور اُن سے معاملات طے کرنے میں گذارتے ہیں اور رات گئے تک اُن کی حقیقتی سوشل مصروفیات جارے رہتی ہیں۔ کیا ایسے لوگ سونے سے کچھ پہلے ایک یا دو گھنٹے سوشل میڈیا پر گذارتے ہیں؟اگر سمجھداری کا کوئی پیمانہ مقرر کیا جائے اور معاشرے میں کچھ لوگوں کو سمجھدار سمجھا جائے یا مان لیا جائے ایسے لوگوں کی زندگی کا بضور مطالبہ کیا جائے تو یہ اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ کتنا وقت سوشل میڈیا پر گذارنا صحت اور زندگی پر منفی اثرات نہیں ڈالتا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اِ س معاملے پر ذاتی طور پر منظم ہو کر ہی قابو پایا جا سکتا ہے۔ظاہر ہے کوئی آپ سے اِس بنیاد پر آپ کا فون تو چھین نہیں سکتا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here