Home اسلام آباد ہا ئیکورٹ نے حالیہ ترقیاں کالعدم قرار دے دیں۔ July 28, 2015 FacebookTwitterPinterestWhatsApp تازہ ترین) ہائیکورٹ نے خلاف ضابطہ بیوروکریسی میں کی گئی ترقیوں کو کا لعدم قرار دیتے ہوئے ترقیوں کا نیا فارمولا بنانے کی ہدائیت کر دی۔جسٹس شوقت عزیز صدیقی کا کہنا تھا کے ترقیوں کا نیا فارمولا بنا کر عدالت میں پیش کیا جائے۔