امریکہ میں اسرائیلی جاسوس کی 30 سال بعد رہائی کا امکان ۔

تازہ ترین)امریکہ میں اسرائیل کے لئے جا سوسی کرنے کے الزام میں قید امریکی بحریہ کے ایک اہلکار کے وکلا کا کہنا ہے کہ 30 سال قید کاٹنے کے بعد ان کے موکل کو نومبر میں رہا کر دیا جائے گا۔ جانتھن پولارڈ امریکی بحریہ میں انٹیلیجنس تجزیہ کار تھے اور 1987 میں انھیں اسرائیل کو خفیہ امریکی Israeil spy about to be released after 30 yearsدستاویزات دینے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here