امریکہ کے قونصل خانے پر حملہ

Istanbul Shooting outside US Consulate ترکی (تازہ ترین) ترکی کے شہر استنبول میں امریکہ کے قونصل خانے پر مسلح افراد نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کی طرف سے جوابی کاروائی سے مسلح افراد فرار ہو گئے۔ واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ حملے کی ذمہ داری کسی گروہ یا فرد نے تا حال قبول نہیں کی۔ واقعے میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here