جیکی چن نے بیٹے کے جیل سے رہا ہونے پر اپنی وصیت بدل دی

تازہ ترین) جیکی چن نے اپنے تمام اثاثہ جات فلاحی اداروں کے لیئے عطیہ کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن اب انھوں نے اپنی وصیت تبدیل کرنےکا اعلان کیا ہے ۔Jackie Chan to alter his will پہلے جیکی چن کا کہنا تھا کہ وہ اپنے بیٹے کے لیئے ایک پُھوٹی کوڑی بھی نہیں چھوڑنا چاہتے۔ اگر ان کے بیٹے میں قابلیت ہوگی تو وہ اپنے لیئے خود کما لے گا۔ وصیت بدلنے کی وجہ کے پیچھے جو کہانی بیان کی جا رہی ہے ، اسکے مطابق ان جیکی چن کا بیٹا جیل سے چھوٹ چکا ہے اور دونوں باپ بیٹے کے درمیان تعلقات بھی بہتر ہیں۔
اب جیکی چن کا کہنا ہے، اگر وہ اپنے بیٹے کے لیئے جائیداد نہین چھوڑے گا تو کس کے لیئے چھوڑے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here