تازہ ترین) 2011 میں فوکوشیما کے جوہری پلانٹ میں ہونے والے حادثے کے بعد جاپان نے اپنے تمام جوہری ری ایکٹر بند کر دیئے تھے تاہم چار سال بعد ایک مرتبہ پھر نئے حفاظتی ضوابط کے تحت سینڈائی جوہری ری ایکٹر پر کام شروع کر دیا گیا ہے جب کہ جاپان میں توانائی کے شعبے میں کام کرنے والی کمپنیوں نے عوام کی سخت مخالفت کے باوجود 25 ری ایکٹروں کو پھر سے شروع کرنے کے لئے درخواست دے رکھی ہے۔