خوبصورت جلد پانے کا جاپانی نسخہ

دنیا میں سب سے زیادہ خوبصورت عورتوںمیں جاپانی خواتین کا نام سب سے اوپر آتا ہے۔کیونکہ ہر جاپانی عورت کے بے عیب جلد کی حامل  ہے۔اپنی جلد کو Japanese secret of beautiful skinخوبصورت وشفاف رکھنے کے لیے وہ ایک قدیم نسخہ استعمال کرتی ہیں،جس کا طریقہ درج ذیل ہے

اجزاء.

1 چمچ شہد

2-3چمچ خام چاول

1چمچ گرم دودھ

ترکیب

کچے  چاولوں  کو ٹھنڈے پانے میں ڈال کت چولہے پر رکھ دیں اور اتنا گرم کریں کہ چاول نرم ہو جائیں۔ اس کے بعد اسے ایک برتن میں نکا ل لیں اس میں دودھ اور شہد شامل کر دیں۔ اچھی طرح ملانے کے بعد اس مکسچر کو ماسک کی طرح 30 منٹ تک لگائیں اور پھر جاولوں کے پانی سے دھو لیں

Leave a Reply