پیپلز پارٹی کے اہم رہنمائوں کی گرفتاری کا حکم۔

تازہ ترین) پاکستان کی فیڈرل اینٹی کرپشن کی کورٹ نے ٹڈاپ اسکینڈل میں یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم کے گرفتاری کے احکامات جاری کر دیئے۔ Judicial issues warrant for Yousaf and Ameenمقدمے کی سماعت کے دوران دونوں رہنما غیر حاضر رہے جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو انہیں گرفتار کر کے 10 ستمبر تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

Leave a Reply