عدالت نے گرفتاری کا حکم دے دیا۔

تازہ ترین) مقامی عدالت نے قانون کی خلاف ورزی کرنے پر ڈی جے بٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ عدالت تھانہ سیکرٹریٹ کو ہدایئت کی کہ Judiciary orders to arrest D.Jآئیندہ سماعت پر اس کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔ گزشتہ برس تحریک انصاف کے دھرنے میں ایمپلی فائر ایکٹ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر ڈی جے بٹ کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج کیا تھا جس پر ڈی جے بٹ کی عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

Leave a Reply