جےیو آئی نے انکار کر دیا۔

تازہ ترین) جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جس طرح طلاق غصے میں دی جائے یا سوچ سمجھ کر،طلاق ہو جاتی ہے، اسی طرح استعفیٰ،استعفیٰ ہوتا ہے خواہ وہ غصے میں دیا جائے یا خوشگوار ماحول میں۔اسی لئے تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے اپنے استعفے JUI denied to take back its resolution against PTIخواہ کسی بھی طرح دیئے ہیں ان کی حثییت اب مستعفی ارکان کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here