تازہ ترین) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کے سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول ہے مگر میری رائے اختلاف کرنے والے 6 ججوں کے سات ہے ۔عمران خان بندے دا پتر بن جائے ورنہ ہم اس کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان ان کے خلاف کیچڑ اچھال رے ہیں جو اس کی سیٹ بچانے کی تگ و دو میں ہیں۔جو جماعتیں ہمیں تحریک واپس لینے پر مجبور کر رہی ہیں عمران خان نے کل ان ہی پر تنقید کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جہاں عقل کا فقدان ہو وہاں سیاست کا کیا کام ہے۔