فضل الرحمٰن ناکامی کے ڈر سے پیچھے ہٹ گئے۔

تازہ ترین) حکومت اور متحدہ کے درمیان مزاکرات کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ۔ فضل الرحمن بھی مزاکرات سے پیچھے ہٹ گئے۔ حکومت اور متحدہ کے JUI step back due to failure of talksدرمیان استعفوں کے معاملے پر پنجاب ہائوس میں جوں ہی مزاکرات شرع ہوئے تو اس دوران ثالثی کا کردار ادا کرنے والے مولانا فضل الرحمن نے شرکت نہیں کی بلکہ اکرم دورانی نے شرکت کی۔ جوں ہی مزاکرات شروع ہوئے تو اکرم دورانی بھی اٹھ کر چلے گئے۔

Leave a Reply