جسٹس منظورملک اورجسٹس سردارطارق مسعود نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(تازہ ترین)جسٹس منظورملک اورجسٹس سردارطارق مسعود نے سپریم کورٹ کے ججزکی حیثیت سےsupereme court حلف اٹھالیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس منظور احمد ملک اور جسٹس سردار طارق مسعود نے جن کو  سپریم کورٹ میں بطور جج نامزد کیا گیا تھا۔ چیف جسٹس پاکستان انورظہیر جمالی نے جسٹس صاحبان سے حلف لیا۔جسٹس منظور احمد ملک اور جسٹس سردار طارق محمود سے چیف جسٹس پاکستان جسٹس انورظہیر جمالی نے اردو میں حلف لیا۔ حلف برداری کی اس تقریب میں سپریم کورٹ میں ہونے والی تقریب میں حلف برداری میں ججز اور وکلا کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Leave a Reply