جسٹس وجیہ الدین نے بڑا دھماکہ کر دیا۔

تازہ ترین) جسٹس وجیہ الدین نے پارٹی  رکنیت معطل کئے جانے کے بعد بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے بہت لوگ اچھا سمجھتے ہیں ،بہت سے اراکینJustice wajihuddin bursts on party Chairman میری وجہ سے پارٹی میں داخل ہوئے  اگر میرے متعلق ایسی باتیں ہو گی تو پارٹی کو نقصان ہو گا۔ان کا کہنا تھا  کہ  گزشتہ روز عمران خان سے ملاقات  بہت اچھے ماحول میں ہوئی تھی۔اچھا ما حول خراب کیسے ہوا مجھے نہیں معلوم ۔ان کا کہنا تھا کہ میں جس سے پیار کرتا ہو اس کے کتے سے پیار نہیں کر سکتا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here