کابل دھماکہ ، 100 سے زائد افراد زخمی

تازہ ترین) افغانستان کے دارلحکومت کابل میں شاہ شاہد کے علاقے میں  کار بم دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔Kabul under attack اطلاعات کے مطابق زخمی ہونے والوں میں بچےبھی شامل ہیں جنھیں ابتدائی طبی امداد کے لیئے قریبی ہسپتال لے جایا گیا ہے ۔  دھماکہ ایک فوجی کمپاؤنڈکے قریب ہوا ۔  ذرائع کے مطابق دھماکے سے ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تعداد عام شہریوں کی ہے ، دھماکے سے قریبی عمارتوں اور گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔ تاہم   ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here