کراچی میں آپریشن تیزی سے کرنے کا آرڈرجاری

کراچی (تازہ ترین) ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر سیکٹر کمانڈرز کو کراچی میں ہونے والےkarachi operation جاری آپریشن کو جلد ازجلد کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہےذرائع کے مطابق کراطی میں آپیرشن میں تیزی لائی جائے ۔ ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کی زیر صدارت رینجرز ہیڈ کواٹرز میں اعلیٰ سطح کے اجلاس جس میں ڈی ڈی جی رینجرز سیکٹر کمانڈرز ، لاآفیسر ز اور پراسکیورٹرز نے شامل تھے ۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق اجلاس میں پولیس وکلا اور گواہوں کے قتل میں ملوث دہشتگرد اجرتی قاتلوں اور ٹارگٹ کلرز کے سہولت کاروں کیخلاف کارروائیوں پر کے حوالے سے بریفنگ دی گئی – اس اجلاس میں رینجرز کے لا آفیسر اور پراسکوٹرز کو ان عناصر کی گرفتاری کے بعد قانونی کاروائی کو مکمل کرتے ہوئے کیسز کو جلدازجلد عدالتوں میں پیش کرنے کے آرڈرز بھی جاری کیے گئے ۔

Leave a Reply