کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی یا مندی؟

کراچی(تازہ ترین) دو کروڑ ڈالرکےغیرملکی سرمائے کے انخلا کےباوجودکراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی۔تفصیلات کے مطابق ایک دن میں ساتKarachi stock increases or decreases سو پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔عالمی منڈیوں میں تیل کی گرتی قیمت سنبھل جانے سےصورتحال میں مزید بہتری آئی ۔سیمنٹ،بینکنگ،فرٹیلائیزر ،،آٹو اور پاورسیکٹر کےشئیرزمیں سرمایہ کاروں کی خریداری کےباعث مارکیٹ میں تیزی کےرجحان میں اضافہ ہوا۔کاروبار کےاختتام پرمارکیٹ کا بینچ مارک ہنڈریڈ انڈیکس 698 پوائنٹس کےاضافے سے تینتیس ہزار 799 پوائنٹس پربندہوا۔

Leave a Reply