—-سری نگرمیں جامع مسجد میں پاکستانی پرچم لہرایا گیا

تازہ ترین—- سری نگر—— مقبوضہ کشمیر ہائی کورٹ  نے تاریخی فیصلہ دیتے ہوئِے ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہkashmir کشمیر بھارت کا حصہ نہیں ہے – اور نہ ہی ریاست بھارت  میں ضم ہے- کشمیر میں اپنی خود مختار حیثیت بر قرار ہے- سری نگر کی جامع مسجد میں پاکستانی پرچم لہرایا گیا اور کشمیر کے اس فیصلے کے بعد عوام میں بہت جوش خروش پایا گیا- بھارتی میڈیا کے مطابق چیف جسٹس حسنین مسعودی ،جسٹس راج کوتووال پر مشتعمل ڈویژن بنچ نے فیصلہ سنایا،فیصلے میں قرار پایا کہ دفعہ ۳۷۰  کے تحت نہ ہی اس کو منسوخ کیا جا سکتا اور نہ ہی اس میں کوئی ترمیم کی جا سکتی ہے- حریت رہنما شبیراحمد کا کہنا تھا کہ تقسیم  سے پہلے بھی کشمیر بھارت کا حصہ نہیں تھا اور کشمیر کی عوام خود کوبھارت کا حصہ نہیں سمجھتے ہیں- دریں اثنا کے عدالتی فیصلے کے بعد وادی کے کئ علاقوں میں بھارت سے آزادی کے حق میں نعرے لگاَے

Leave a Reply