خوجہ آصف کی پاک فوج کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (تازہ ترین)وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے دہشت گردی کے بارے میں بات کرت ہوئے کہا  کہ ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیےKhawaja Asif appreciate the efforts of Pakistan Army پوری قوم اس طرح متحد ہے جس طرح 1965 کی جنگ میں بھارتی جارجیت کے خلاف تھی اور ہمارے قومی ہیروز نے ملک کی حفاظت کے لیے قمیتی جانوں کانذرانہ پیش کیاہے۔انہوں نے مزید کہا کہ 6 ستمبر کے دن کو قومی جذبے کے ساتھ منایا جائیگا، دہشت گردی کے خلاف جنگ کو 1965 کی جنگ کے تسلسل کے طور پر دیکھا جانا چاہیے کیونکہ دشمن ایک اورشکل میں اپنے جارحانہ اور بالادستی کے عزائم کی کوشش کررہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نریندر مودی کو سمجھنا چاہیئے کہ وہ گجرات کے وزیراعلیٰ نہیں بلکہ بھارت کے وزیراعظم ہیں۔

Leave a Reply