خواجہ آصف کا یومِ آزادی پر قوم کو پیغام

khawaja asif message on independence dayاسلام آباد(تازہ ترین) وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ شہداء کی قربانیوں کی وجہ سے آج ہم آزادی کا جشن منا رہے ہیں۔ اللہ پاک پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے ۔ جمعہ کے روز 14 اگست کو جشن آزادی کے موقع پر وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ اس موقع پر شہداء کی قربانیوں کو بھلایا نہیں جاسکتا۔ ہمیں ایک بار پھر اپنی آزادی کے دفاع کا عزم کرنا ہو گا۔ یوم آزادی کے موقع پر وزیر دفاع نے قوم کو آزادی کی مبارکباد دی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here