تازہ ترین) صدر باراک اوباما آج کل ہم جنس پرستوں کی حمایت کے لیئے خاصی تنقید کی زد میں ہیں۔ ایسے میں وائٹ ہاؤس میں پہلی مرتبہ ایک خواجہ سرا کو دفتر کے عملے کے کل وقتی رکن کے طور پر ملازمت دی گئی ہے ۔ رفی فریڈ گرسپین نے وائٹ ہاؤس میں بطور آؤٹ ریچ اینڈ ریکروٹمنٹ ڈائریکٹر کام کرناشروع کیا ہے ۔ ایک سینئر افسر کے بقول یہ صدر اوباما کا ہم جنس پرستوں اور خواجہ پرستوں کے حقوق کے لیئے ایک تاریخی قدم ہے ۔