خورشید شاہ کی ن لیگ کو ہدایت

اسلام آباد (تازہ ترین)ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ڈاکٹر عاصم حسین سے پہلے تفتیش ہونی چایئےKhurshid Shah gave advice to N League تھی ۔پکڑ دھکڑ بند ہونی چاہیئے حکومت کو اتنا کمزور نہیں ہونا چاہیئے۔جو کچھ ہو رہا ہے سندھ میں ہو رہا ہے۔انھوں نے ن لیگ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کو سمجھنا چاہیئے کہ سیاسی جماعتیں ان ہی کے دست بازو ہیں۔آصف زرداری پر ہاتھ ڈالا گیا تو جنگ کی ابتداء ہوگی۔ہم وزیِراعظم کے ساتھ بات چیت کرنے کوتیار ہیں ۔فیصلہ کیا جائے کہ پاکستان کو رکھنا ہے کہ غیر مستحکم رہنا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here