خورشید شاہ نے بھی وہی مطالبہ کر دیا

خورشید شاہ نے  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  پہلے ہی کہا تھا کے الیکشن کمیشن ارکان استعفی دے دیں۔الیکشن کمیشن ارکان متناعہ ہوگئے ہیں،باعزت Khurshid Shah made the same demandطور پر گھر چلے جائیں ۔ارکان کو آٹھ  لاکھ روپے ماہانہ مل رہے ہوں تو وہ استعفی کیسے دیں۔انھوں نے مزید کہا کہ میں عمران خان کے مطالبے کو پروان نہیں چڑھا رہا یہ میرا   اپنا مطالبہ ہے۔ایاز صادق کے اس عمل کو سراہتا ہوں ،وہ چاہیں تو تحریِک انصاف سےبدلہ لے سکتے ہیں۔ایاز صادق نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کا احترام کیا انھیں کورٹ کی بجائے عوام کی عدالت میں جانا چاہیے۔سیاست دانوں کی اندرونی لڑائی سے ریاست کو مسئلہ ہے ۔

Leave a Reply