بچوں نے بھوتوں کو ہرا دیا۔

لاس اینجلس (تازہ ترین) ہالی ووڈ کی کامیڈی ہارر فلم کڈز ورسز مونسٹرز پردے پر تہلکہ مچانے کے لیے تیار ۔تفصیلات کے مطابق دنیا کے امیر ترین بچے Kids defeated the ghostایک جگہ جمع ہوگئے ہیں،فلم کی جھلکیاں سامنے آگئیں۔دنیا کے امیر ترین افراد ایک مسئلے میں مشترک ہیں، وہ ہے بے قابو بچے، اور یہ بچے جب ایک جگہ جمع ہوجائیں تو کیا کچھ ہوسکتا ہے، ان کا واسطہ بھوتوں سے پڑجائے تو کیا کچھ نہیں ہوسکتا۔نئی انگریزی فلم کڈز ورسز مونسٹرز کی جھلکیاں جاری کردی گئیں، فلم رواں سال موسم خزاں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

Leave a Reply