سمارٹ فون کےحصول کی انوکھی کوشش

تازہ ترین)  سمارٹ فون کے حصول کے لیئے 3 بیمار بچوں نے اپناخون بیچ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بچوں نے بتایا کہ وہ سمارٹ فون خریدنا چاہتے تھےKids wanted to buy smart phone لیکن ا ن کے پاس پیسے نہیں تھے ۔ انھیں بلڈ بینک کے ایجنٹ نے راہ دکھائی جس پر انھوں نے بلڈ بینک میں 500 روپے فی بوتل کے حساب سے اپنا خون بیچ دیا۔ پولیس نے پتا چلنے پر چھاپہ مارا اور متعلقہ  ایجنٹ کو گرفتار کر لیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here