لاہور ایئر پورٹ پر جدید نظام کا افتتاح

تازہ ترین:  ایئر پورٹ پر جدید نظام کا افتتاح ہو گیاہے وزیراعلی نے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرآئی ایل ایس تھری سسٹم کاافتتاح کردیا- نیlahore air port جی ٹی ویکے مطابق وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرقطرکی حکومت کی جانب سے تحفے میں دیے گئے آئی ایل ایس تھری سسٹم کا افتتاح کردیا۔ آئی ایل ایس تھری سسٹم کے ذریعے شدید دھند کے دوران بھی جہاز ائیرپورٹ پرلینڈ کرسکیں گے۔

دوسری جانب سسٹم کے افتتاح کرنے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب سرکاری

دنیا کے سستے ترین سمارٹ فونز کہاں ملیں گے؟ لنک میں جانیے

دورے پربرطانیہ روانہ ہوگئے جہاں وہ برطانوی حکام اورمختلف اداروں کے سربراہوں سے ملاقاتیں کریں گے جب کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے بھی ملیں گے۔ اپنے دورے سے قبل ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان بہترین دوستانہ و معاشی تعلقات موجود ہیں اوراس دورے سے ان تعلقات کومزید تقویت ملے گی۔

Leave a Reply