اب نزلہ زکام کا علاج ہو گا، قہقہوں سے

تازہ ترین) نزلہ زکام کے علاج کے لئے اب ڈاکٹر زکی مہنگی دوائیں کھانے کی ہر گز ضرورت نہیں بلکہ اب آپ گھر  بیٹھے ہی اس بیماری سے چھٹکارہLaugh to cure flu and cough حاصل کرسکتے ہیں۔  برطانوی طبی ماہرین نے ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ قہقہے لگانا  زکام کا سب سے بہتر اور آزمودہ علاج ہے ۔  ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ قہقہے لگانے سے بلڈ پریشر  کو کم کرنے میں خاصی مدد ملتی ہے ۔ اس لیئے انسان کو چاہیئے کہ ہمشہ ہنستا مسکراتا رہے تاکہ زندگی صحت مندگزرے ۔ مریضوں پر کی گئی اس سٹڈی میں لوگوں کو مزاحیہ فلمیں  دکھائی گئیں  جس پر انھوں سے خوب دل کھول کر قہقہے لگائے  ۔ مریضوں کا کہناتھا کہ اس عمل کے بعد وہ خود کو تروتازہ اور زیادہ ہشاش بشاش محسو س کررہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here