یونس خان کس شخص کو لیڈر مانتے ہیں۔

تازہ ترین) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز یونس خان کا کہنا ہے کہ لیڈر ایسا ہونا چایئے جو آگے آکر مقابلہ کرے اور دوسروں کے لئے مثال ہو۔ ان کا Leader must have multiple abilitiesمزید کہنا تھا کہ ملک میں تعلیم کے فروغ کے لئے اقدامات کیئے جانے چایئے اور خواتین کو تعلیمی میدان میں آنا ہو گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان بنگلہ دیش اور بھارت میں کرکٹ کے کروڑوں مداح ہیں۔

Leave a Reply