بجلی 86 پیسےفی یونٹ سستا کرنے کی درخواست کر دی گئی

 اسلام آباد– تازہ ترین– کراچی والوں کے لیے خوشخبری ،نیپرا نے بجلی 86پیسے فی یونٹ سستی کرنے کاnepra فیصلہ کر لیا گیا ہے – کے الیکٹرک نے نیپرا ے بجلی کو سستی کرنے کے لیے نیپرا سے درخواست بھیج دی ہے-  نیپرا بجلی سستی کرنے کی منظوری 20 نومبرکوکراچی میں ہونے والی سماعت میں اس کا اعلان کرے گا۔ نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک نے ستمبرکی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 86 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کی ہے۔ ستمبر میں بجلی کی پیداوار پرفیول لاگت میں ریکارڈ  کی کمی ہوئی۔ کے الیکٹرک نے سہ ماہی ٹیرف کی مد میں بجلی 89 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کی ہے۔

Leave a Reply