سونے کی قیمت میں کمی ,,,کراچی

کراچی تازہ ترین—سونا جو کہ پہنا سب کو پسند ہے –سونے کے نرخ میں کبھی کمی تو کبھی زیادہ ,آج کراچیgold prises میں سونے کی قیمت  فی تولہ سونے کی قیمت 650 روپے کمی کے بعد 45 ہزار 950 روپے ہوگئی ہے۔ کراچی صرافہ بازار ایسوسی ایشن  کاکہنا ہے کہ سونے کی قیمت میں لگاتار سونے کے ریٹ کم ہونے کا  رجحان بڑھ رہا ہے جس کی وجہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیتموں میں ہونے والی کمی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کرات کے 10 گرام سونے کی قیمت میں کمی کے بعد 39 ہزار 385 پر تک چلی گئی ہے جب کہ ایک تولہ سونے کی قمیت  45 ہزار 950 پرپہنچ گئی ہے۔ جیولرز کا کہنا ہے کہ آئندہ دنوں میں قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت کم ہوکر 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے جس میں قیمت 1.5 فیصد کمی کےبعد سونے کی فی اونس قیمت 1087 تک رہ گئی ہے۔

Leave a Reply