شیر قاتل بن گیا۔۔۔

lion became murderer

تازہ ترین) کہانیوں میں تو شیروں کو حملہ کرتے سنا تھا لیکن ایبٹ آباد میں ایک شیر نے سچ میں حملہ کرکے ایک دس سالہ بچے کی جان لے لی۔ ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد کے ایک نواحی علاقے میں شیر نے دس سالہ بچے کا مار ڈالا۔بچہ اس وقت سکول جا رہا تھا کہ جب شیر نے اس پر حملہ کر دیا اور بچے کا ذخمی کر دیا،دس سالہ بچہ شیر کے حملے کے باعث دم توڑ گیا۔

Leave a Reply