محکمہ لائیو سٹاک کا ایک اور کامیاب چھاپہ۔

تازہ ترین) محکمہ لائیو سٹاک نے راوالپنڈی کے تھانہ نصیرآباد کی حدود میں کاروائی کرتے ہوئے مردہ جانوروں کا 37 من گوشت گوجرانوالہ اسمگل کرنےLive stock department raids at one more place کی کوشش ناکام بنا کر 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ برآمد شدہ گوشت پر کیمیکل چھڑک کر اسے تلف کر دیا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ حافظ آباد سے بھی مردہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کر کے 20 من گوشت برآمد کیا گیا تھا۔

Leave a Reply