،،،،،،،لندن کے مئیربورس جونسن کو رسہ کشی بھاری پڑ گئی

لندن —- تازہ ترین—– لندن کے مئیر بورس جونسن ایک بار پھر رسہ کشی کے دوستانہ مقابلے میں گر پڑے یہboris johnson پہلی بار نہیں ہوا ہے بلکہ وہ پہلے بھی ٹوکیو میں میچ کے دوران ایک بچے کے اوپر گر پڑے تھے اور لندن میں بھی وہ میچ کھیلتے ہوئے ایک نو سالہ بچے پر گر پڑے تھے- اور اب رسی کشی کے مقابلے میں آئے اور ان سے رسی  کو کھینچا نہ جا سکا جس کی وجہ سے وہ پھر گر پڑے

Leave a Reply