سمارٹ ہونا اب بہت آسان

تازہ ترین—- سمارٹ نظر آنا ہر ایک کی خواہش ہے- ہر کوئی چاہتا ہے کہ وہ سلم انیڈ سمارٹ نظر آئے سمارٹslim and smart
ہونے کیلے زیادہ محنت درکار نہیں بلکہ صرف اپنے واکنگ سٹائل کو بدل لیں اور اس کے ذریعے آپ خود کو صحت مند اور سمارٹ رکھ سکتے ہیں اوہائیواسٹیٹ یونیورسٹی کے محققین نے کہا ہے کہ واک کرنا ہیلتھ کےلیےانتہائی اہم عمل ہے  اوہائیواسٹیٹ یونیورسٹی کے محققین نے کہا ہے کہ واک کرتے ہوئے مستحکم رفتار کےمقابلے میں بار بار رفتار بدل لینے سے بیس فیصد زیادہ کیلوریز کو برن کیا جا سکتا ہے- تفصیلات کے مطابق سائنس دانوں نے چہل قدمی کے زریعے سے سمارٹ ہونے کا نیا طریقہ متعارف کرایا ہے- محققین کا کہنا  ہے کہ اگر پیدل چلنے کی رفتار کو بار بار تبدیل کیا جائے تو اس سے آپ بہت جلد وزن گھٹا سکتے ہیں-

مکینیکل انیڈ ائیر واسپیس سے وابسطہ انجیرینگ  کے محققین  نےاپنے مطالعہ میں وضاحت میں ان کا کہنا تھا کہ پیدل چلنے کی رفتار کو بار بار تبدیل کیا جائے تو اس میٹابولک نظام کی شرح میں بیس فیصد اضافہ ہوتا ہے-

 جس میں چربی والی غذاوں کوپراس کرنے کا عمل زیادہ ہوتا ہے اور ہم زیادہ حرارے جلاتے ہیں- پیدل چلتے ہوئے تھوڑی  دیر تیز تیز چلیں اور پھر رک جائیں اور پھر دوبارہ سے تیز چلے اس طرح کرنے سے  یا ٹریک کے روٹ کو تبدیل کر لیا جائے تو اس سے کیلوریز زیادہ جلدی برن ہو گی اور وزن میں کمی ہو گی-

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here