ملالہ پھر بازی لے گئی۔

تازہ ترین) پاکستان سے تعلق رکھنے والی نوبیل انعام یافتہ طلبہ ملالہ یوسفزئی نے اولیول کے امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کر کے سب کو پیچھے چھوڑMalala sweeps in o level exams دیا ہے۔ لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے سرگرم 18 سالہ ملالہ کی اس کامیابی کا اعلان ان کے والد ضیائ الدین یوسفزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر کیا۔

Leave a Reply