صدر مملکت صلح کروائیں گے

Imran Khan and Nawaz Sharif, Mamnoon Hussainاسلام آباد (تازہ ترین) صدر مملکت ممنون حسین نے عمران خان اور نواز شریف کے درمیان ثالثی کی پیشکش اور عمران خان کو ایوان صدرمیں آنے کی دعوت دے دی۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران ممنون حسین نے کہا کہ دھاندلی ہمارے سسٹم میں موجود ہے عمران خان کبھی ایوان صدر نہیں ائے اگر وہ آنا چاہیں تو ان کے لئے ہر وقت دروازے کھلے ہیں عمران خان ائیں میں نواز شریف کو بلا کر ان کے درمیان ثالثی کرادوں گا۔

Leave a Reply