تازہ ترین) کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو زیادہ سے زیادہ آرام کی زرورت ہے،ان کے لئے مشورہ ہے کہ وہ دن کے اوقات میں تقریر کیا کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ مستقبل مین لندن کی سیاست کراچی کے حالات پر اثر انداز نہیں ہو گی۔ منظور وسان کا پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کو بھی مشورہ دیا کے وہ بھی 2018 تک انتظار کریں۔